• Home  
  • اپ مانیں یا نہ مانیں سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی
- ٹاپ سٹوری

اپ مانیں یا نہ مانیں سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ  ملک کی بہتری اور ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، کیونکہ موجودہ نظام اپنی افادیت کھو چکا ہے اور اس کے ذریعے مسائل حل کرنا ممکن نہیں رہا۔ ان کے مطابق آبادی میں اضافے اور بڑھتے […]

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ  ملک کی بہتری اور ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، کیونکہ موجودہ نظام اپنی افادیت کھو چکا ہے اور اس کے ذریعے مسائل حل کرنا ممکن نہیں رہا۔ ان کے مطابق آبادی میں اضافے اور بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔

انتظامی اصلاحات

میڈیا سے گفتگو

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!