اتوار, 27 ستمبر 2026
  • Home  
  • نظام تباہ مگر شہباز شریف کے پانچ سال پورے : محسن نقوی
- تعلیم

نظام تباہ مگر شہباز شریف کے پانچ سال پورے : محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیانات نے ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ چند روز قبل ان کا یہ کہنا کہ "موجودہ نظام ڈھے چکا ہے” سیاسی اور صحافتی حلقوں میں غیر معمولی توجہ کا مرکز بنا، جبکہ اب ان کا یہ مؤقف کہ "یہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی، […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیانات نے ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ چند روز قبل ان کا یہ کہنا کہ "موجودہ نظام ڈھے چکا ہے” سیاسی اور صحافتی حلقوں میں غیر معمولی توجہ کا مرکز بنا، جبکہ اب ان کا یہ مؤقف کہ "یہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی، شہباز شریف پانچ سال بطورِ وزیراعظم اپنا ٹائم پورا کریں گے” اس بحث کو ایک نئے رخ پر لے گیا ہے۔

محسن نقوی کا پہلا بیان

وزارت کی کارکردگی

شہباز شریف کی تعریف

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!