اردوEnglish
اتوار, 18 اکتوبر 2026
  • Home  
  • جڑواں شہروں میں بارش کی تباہی ,کے پی کے پنجاب میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ
- تعلیم

جڑواں شہروں میں بارش کی تباہی ,کے پی کے پنجاب میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ

اردو رپورٹ ڈیسک اسلام آباد: اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں گزشتہ رات سے جاری شدید بارش کے باعث ریسکیو حکام نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے، جبکہ نشیبی علاقوں میں شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی […]

اردو رپورٹ ڈیسک

اسلام آباد: اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں گزشتہ رات سے جاری شدید بارش کے باعث ریسکیو حکام نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے، جبکہ نشیبی علاقوں میں شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نالہ لئی کے اطراف وارننگ جاری

نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری تعینات

شہری سیلاب کا خدشہ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!