• Home  
  • عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے ملیں گے ،اسٹیٹ بینک کی ہدایات جاری
- پاکستان

عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے ملیں گے ،اسٹیٹ بینک کی ہدایات جاری

پاکستان میں عیدالفطر 2026 کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں میں نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے لیکن ان کو کیسے حاصل کیا جائے مکمل طریقہ کار جاری کر دیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گلی محلوں میں اضافی قیمت پر نوٹ […]

پاکستان میں عیدالفطر 2026 کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں میں نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے لیکن ان کو کیسے حاصل کیا جائے مکمل طریقہ کار جاری کر دیا گیا۔

کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن فائنل ، پانچ ہزار والا نوٹ بند،گورنر سٹیٹ بینک کی وضاحت آگئی

مرحلہ وار طریقہ کار

مرحلہ اول: 8877 ایس ایم ایس سروس استعمال کریں

اپنے بینک مینیجر سے رابطہ

ایس بی پی بی ایس سی دفاتر سے رجوع

زیادہ رش والے اے ٹی ایمز چیک کریں

تختِ پیانگ یانگ کی نئی وارث؟کیا ایک کمسن لڑکی جوہری ہتھیاروں سے لیس ملک کو چلائے گی؟

اٹلی کا پاکستان کے لیے ہزاروں ورک ویزوں کا اعلان مگر عملدرامد کیوں نہیں ؟

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں