• Home  
  • عامر خان نے گوری سپراٹ سے تیسری شادی کر لی، بچوں کی شرکت
- پاکستان

عامر خان نے گوری سپراٹ سے تیسری شادی کر لی، بچوں کی شرکت

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی قریبی دوست گوری سپراٹ کے ساتھ سادہ اور نجی تقریب میں شادی کر لی۔ یہ عامر خان کی تیسری شادی ہے، جس کی تقریب انتہائی محدود دائرے میں ان کی ممبئی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق عامر خان اور گوری سپراٹ ایک […]

شادی میں بچوں کی شرت

رپورٹس کے مطابق دونوں نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر کروائی۔ تقریب میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ عامر خان کے تینوں بچے، جنید، آئرہ اور آزاد بھی اس خوشی کے موقع پر شریک ہوئے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!