راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات، 3 کمپنیاں سول انتظامیہ کی معاونت کریں گی
اردو رپورٹ ڈیسک راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو مؤثر انداز میں برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے پاک فوج کی تین کمپنیوں کو 6 ماہ کے لیے تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے، جبکہ اس […]






