ٹرمپ”آپ ہی میرے لیے سب کچھ ہیں۔” نیٹلی ہارپ اچانک مرکز کیوں بن گئیں؟
اردو رپورٹ ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی حلقے میں شامل 35 سالہ نیٹلی ہارپ ان دنوں امریکی سیاست اور میڈیا میں خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ وہ ٹرمپ کی ایگزیکٹو اسسٹنٹ ہیں اور صدر کے ساتھ تقریباً ہر وقت نظر آتی ہیں۔ ہارپ کا کردار عام انتظامی معاون سے کہیں زیادہ […]








