اسلام آباد قدیم گکھڑ ورثہ بحال، 4 تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے اوپن
اردو رپورٹ ڈیسک اسلام آباد اور راولپنڈی کے قریب پوٹھوہار کے علاقے میں واقع گکھڑ دور کے چار اہم تاریخی مقامات کو بحالی اور تزئین و آرائش کے بعد عام سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دریائے سواں کے اطراف موجود ان تاریخی مقامات میں مائی قمرو مسجد، سلطان مقرب خان کا مقبرہ، پھروالا […]










