کرکٹ میں ’کلکی پونٹنگ‘ اسکینڈل ویڈیو نے ہلچل مچا دی،یہ ماجرا کیا؟
لندن: انگلینڈ کی نارتھ یارکشائر اینڈ ساؤتھ ڈرہم کرکٹ لیگ نے مقامی کرکٹ میچ میں مبینہ دھوکہ دہی کے ایک غیرمعمولی واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جسے سوشل میڈیا پر "کلکی پونٹنگ” (Clicky Ponting) کا نام دیا جا رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کے بعد اس واقعے نے کرکٹ حلقوں میں شدید بحث چھیڑ […]











