مراکش سے 60 ہزار تارکین سپین کے شہر سیوتا میں داخل، 34 ہلاک
مراکش سے سپین کے خودمختار شہر سیوتا میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ہزاروں تارکینِ وطن (Migrants) نے سمندری راستہ اور سرحدی رکاوٹیں عبور کرنے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 34 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ صورتحال کے پیش نظر سپین (Spain) نے سیوتا (Ceuta) میں فوج تعینات […]











