میسی ورلڈ کپ کے بعد بھی کیوں ریٹائر نہیں ہوں گے ؟
ارجنٹینا (Argentina) کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی (Lionel Messi) نے بین الاقوامی فٹبال سے فوری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے، جبکہ ان کے اعزاز میں ایک خصوصی الوداعی میچ کرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2026 فیفا ورلڈ کپ (FIFA World Cup 2026) کے فائنل میں […]











