امریکہ کی سعودی عرب کو جوہری پروگرام کی اجازت : اربوں ڈالر کے معاہدے کی تیاری
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ایک اہم اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان متوقع ہے جس کے تحت سعودی عرب کو اپنا سویلین جوہری توانائی پروگرام (Civilian Nuclear Energy Program) شروع کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے کی مالیت اربوں ڈالر تک پہنچ سکتی ہے اور اس میں […]











