اردوEnglish
پیر, 26 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

2027 سے 2030 حج رجسٹریشن: تین لاکھ 40 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی رجسٹریشن

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی نئی چار سالہ حج پالیسی (Four-Year Hajj Policy) کے تحت 2027 سے 2030 کے دوران حج ادا کرنے کے خواہشمند تین لاکھ 40 ہزار (340,000) سے زائد پاکستانیوں نے آن لائن رجسٹریشن (Online Registration) مکمل کر لی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس نئے نظام کا مقصد حج انتظامات […]

تعلیم

پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ قیمتوں پر تنازع، ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ تعین (Daily Fuel Pricing) کرنے کے فیصلے پر کراچی گڈز کیریئرز ایسوسی ایشن نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو ملک […]

کھیل

فٹبال ورلڈ کپ: آج فائنل کا بڑا ٹاکرا ! انگلینڈ تیسری پوزیشن پر اگیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر ایونٹ کا اختتام کامیابی کے ساتھ کیا اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔ جبکہ آج بروز اتوار سپین اور ارجنٹائن کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے […]

dollars
پاکستان

پاکستان کو گزشتہ سال ریکارڈ اربوں ڈالر کے بیرونی قرضے ملے

اسلام آباد: پاکستان کو گزشتہ مالی سال کے دوران 16 ارب ڈالر سے زائد کی بیرونی مالی معاونت اور قرضے موصول ہوئے، تاہم حکومت مقررہ سالانہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سعودی عرب اس عرصے میں پاکستان کا سب سے بڑا مالی معاون رہا۔ اقتصادی امور ڈویژن کی […]

تعلیم

ایران کا سعودی عرب میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ،امریکہ کے ساتھ معاہدہ معطل

تہران / ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں ایک جانب ایرانی میڈیا نے سعودی عرب میں موجود امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے Iran missile attack کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ دوسری جانب ایرانی حکام نے امریکا پر مفاہمتی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے […]

پاکستان

گرین الیکٹرک بس صرف 30 روپے میں مری جایں

مری: پنجاب حکومت نے مری آنے والے سیاحوں اور مقامی شہریوں کے لیے ماحول دوست گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کا مقصد ٹریفک کے دباؤ میں کمی، عوام کو سستی اور محفوظ سفری سہولت فراہم کرنا اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے […]

خاص رپورٹ

اینڈی برنہم کون ؟ صحافت سے سیاست اور برطانیہ کی وزارتِ عظمیٰ تک کا سفر

لیبر پارٹی نے اینڈی برنہم Andy Burnhamکو اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا ہے، جس کے بعد وہ برطانیہ کے اگلے وزیرِ اعظم بننے جا رہے ہیں۔ گریٹر مانچسٹر کے سابق میئر اور طویل سیاسی تجربے کے حامل برنہم کئی برسوں سے برطانوی سیاست کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ لیبر پارٹی کی سالانہ […]

تعلیم

لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی واپسی گھر مسمار، مزید ڈیڈ لائن ختم

پاکستان میں افغان پناہ گزین (Afghan Refugees) اور غیر قانونی افغان شہری کی وطن واپسی کا عمل مزید تیز ہو گیا ہے۔ حکومت کی مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایسے افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں بڑھا دی ہیں جو رضاکارانہ طور پر افغانستان واپس نہیں جا رہے۔ حکومتِ […]

کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: چیمپیئن ٹیم کو پہلی مرتبہ یادگاری رنگز ملیں گی

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایک نئی روایت متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی اور طلائی تمغوں کے ساتھ خصوصی چیمپیئن شپ رنگز (یادگاری انگوٹھیاں) بھی پیش کی جائیں گی۔ یہ پہلی بار ہوگا کہ فیفا اپنے کسی بڑے […]

صحت و تندرستی

اسلام آباد میں شیشہ کیفے کی بھر مار، معاملہ عدالت تک آگیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائیوں اور قواعد و ضوابط پر عمل درآمد سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کو 9 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!