پنجاب : جائیداد کی خرید و فروخت میں ریلیف، مینوئل فرد کا اجرا دوبارہ شروع
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں میں جائیداد کی خرید و فروخت کرنے والے شہریوں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے غیر کمپیوٹرائزڈ علاقوں میں دستی لینڈ ریکارڈ کی بنیاد پر فرد کے اجرا اور زمین کی منتقلی کا عمل دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سہولت […]











