اردوEnglish
پیر, 26 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

کرپٹو کرنسی ناجائز:مفتی تقی عثمانی نے شرعی حیثیت پر فتویٰ جاری کردیا

کراچی : دارالعلوم کراچی کے صدر اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سربراہ مفتی محمد تقی عثمانی (Mufti Muhammad Taqi Usmani) نے کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت پر تفصیلی فتویٰ ( Crypto Currency Fatwa) جاری کرتے ہوئے اس کی خرید و فروخت کو اسلامی شریعت کے مطابق ناجائز قرار دیا ہے۔ جاری کردہ فتوے کے […]

تعلیم

نسلہ ٹاور مسماری : وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کراچی کی غیرقانونی تعمیرات، بالخصوص نسلہ ٹاور Nasla Tower اور  زمینوں کا اسٹیٹس تبدیل کرنے پر عائد پابندی سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے سابقہ مسماری احکامات واپس لے لیے ہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ بلڈنگ قوانین کا نفاذ اور غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی صوبائی […]

پاکستان

کے ٹو ائیر ویز کارگو بلیک باکس تلاش :عملے کی زندگی شاید کوئی معجزہ ہو جائے

کراچی: شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کمپنی کے ٹو کا بوئنگ 737 کارگو طیارہ (Boeing 737 Cargo Plane) بحیرۂ عرب (Arabian Sea) کے قریب لاپتہ ہونے کے دو روز بعد بھی اس میں سوار پانچ کریو ممبرز (Crew Members) کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔متعلقہ حکام کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن (Search […]

تعلیم

منگی چیک پوسٹ حملہ: دہشت گردوں نے وقفے وقفے سے فائرنگ کی ، بلوچستان حکومت

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے منگی ڈیم چیک پوسٹ (Check Post) پر ہونے والے حملے کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں نے براہِ راست حملہ کرنے کے بجائے کئی گھنٹوں تک وقفے وقفے سے فائرنگ (Firing) جاری رکھی تاکہ پولیس کا گولہ بارود (Ammunition) ختم ہو جائے اور بعد میں […]

کھیل

بوسٹن: ایمباپے کا ورلڈ ریکارڈ ، فرانس مراکش کو ہراکر سیمی فائنل میں

بوسٹن: دفاعی چیمپیئن فرانس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026کے سیمی فائنل میں مسلسل تیسری مرتبہ رسائی حاصل کر لی۔ جمعرات کو جلیٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں فرانسیسی ٹیم نے آغاز سے ہی کھیل پر گرفت مضبوط رکھی اور مراکش […]

سیاحت

سعودی عرب ٹورسٹ پیکیج ویزا متعارف، پاکستانیوں کے لیے 48 گھنٹوں میں

سعودی عرب نے ویژن 2030 کے تحت سیاحت کے فروغ اور مملکت کا سفر مزید آسان بنانے کے لیے پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کے لیے نیا ڈیجیٹل "ٹورسٹ پیکیج ویزا” متعارف کرا دیا ہے۔ ٹورسٹ پیکیج ویزا کیسے کام کرے گا؟ سعودی ٹورازم اتھارٹی کے مطابق اس نئی سہولت کے تحت اہل مسافر […]

پاکستان

برطانیہ: گرومنگ گینگ سربراہ شبیر احمد کی منتقلی، پاکستان کا انکار

برطانوی حکومت نے نوعمر گوری لڑکیوں کے جنسی استحصال میں ملوث ایک گروہ کے سرغنہ شبیر احمد کو پاکستان بھیجنے کی راہ ہموار کرنے کے لیے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہوم سیکریٹری اس مقصد کے لیے متعلقہ قانون میں ترمیم کریں گی تاکہ روچڈیل کے اس گرومنگ گینگ کے […]

تعلیم

ایف بی آئی:57 ملین ڈالر مشکوک ٹرانزکشنز : ارجنٹائن کے خلاف منی لانڈرنگ تحقیقات

بیونس آئرس / واشنگٹن: ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن (AFA) کے امریکا میں ہونے والے بعض مالی معاملات امریکی حکام کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (FBI) مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق بعض مالی ٹرانزیکشنز پر تحقیقات کر رہا ہے ۔ یہ معاملہ ایک ایسے […]

پاکستان

سی ٹی ڈی اہلکار سے فراڈ، ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف دو مقدمات درج

لاہور: سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر قانونی تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس مرتبہ ان پر محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو بیرون ملک ملازمت اور ویزے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے وصول کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس کے […]

ٹیکنالوجی

میٹا کا نیا اے آئی فیچر :انسٹاگرام اور واٹس ایپ تحریر سے تصاویر بنایں

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے مقبول پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے ایک جدید مصنوعی ذہانت (AI) فیچر متعارف کرایا ہے، جس کی مدد سے صارفین صرف تحریری ہدایات یا سادہ اسکیچ کے ذریعے نئی تصاویر تخلیق کرنے اور موجودہ تصاویر میں آسانی سے تبدیلی کرنے کے قابل ہوں گے۔ کمپنی کے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!