رجب بٹ نے درفشاں سلیم سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اداکارہ درفشاں سلیم سے مبینہ شادی کی گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا ان افواہوں یا انہیں پھیلانے والوں سے کوئی تعلق نہیں۔ ایک انٹرویو میں راجب بٹ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ خبر […]











