ٹرمپ نے ایران پر بڑے حملے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، پاکستان سفارتی کوششوں تیز
واشنگٹن/اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کے خلاف کسی بڑے فوجی آپریشن کی حتمی منظوری نہیں دی کیونکہ ان کے بقول تہران اب مذاکرات کے حوالے سے پہلے سے زیادہ سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ اوول آفس […]











