اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

لاھور نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی،وجہ سامنے آگئی

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں زیرِتعلیم طالبہ کے اقدامِ خودکشی کے واقعے کو پولیس نے ذاتی نوعیت کا معاملہ قرار دے دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تفتیش میں شامل نوجوان کو کلیئر کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق کسی کو خودکشی پر اکسانے کے شواہد نہیں مل سکے، اسی لیے تاحال مقدمہ […]

پاکستان

چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا

پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ درخواستوں کا عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ […]

پاکستان

جنت مرزا کی نئی ریل نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دے دیا

پاکستان کی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنت مرزا میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔  جنت مرزا کے سوشل میڈیا پر مجموعی طور پر تین کروڑ سے زائد فالوورز ہیں، جس میں انسٹاگرام پر 6.2 ملین جبکہ ٹک ٹاک پر 25.6 ملین فالوورز شامل ہیں۔ جنت مرزا اپنی لپ […]

دنیا

گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے آگیا ہے۔

امریکی صدر کے معاونین اور حکام کے حوالے سے خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ گرین لینڈ کی 57 ہزار آبادی کو براہِ راست دس ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ادائیگی پر غور کیا جارہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس کا مقصد گرین لینڈ کے باشندوں کو ڈنمارک سے علیحدگی پر […]

دنیا

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ،47 افراد ہلاک 2500گرفتار

ایران میں مہنگائی بے روزگاری اور کرنسی کی دن بدن گرتی ہو ئی ساکھ پر بڑَے پیمانے پر حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جس میں اب تک 47 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، 2,500 کے قریب مظاہرین گرفتار ہیں۔ تہران اور دیگر بڑے شہروں میں جاری حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے، تہران اور مشہد […]

دنیا

وینزویلا ۔جہاں عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان سج گیا

تحریر عبید الرحمن عباسی وینزویلادنیا کے سب سے بڑے ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک آج صرف ایک معاشی بحران کی کہانی نہیں بلکہ عالمی طاقتوں کے ٹکرا، پابندیوں کی سیاست، اور بین الاقوامی قانون کے امتحان کی علامت بن چکا ہے۔ برسوں سے یہ سوال اٹھایا جاتا رہا کہ وینزویلا کا زوال […]

تعلیم

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کرا چی پہنچ گئے،شاندار استقبال

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی آمد کے موقع پر ان کا کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا جبکہ پیپلز پارٹی کے رہنما سیعد غنی نے ان کو سندھی اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے […]

تعلیم

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو پنشن دینے کا حکم

وفاقی آئینی عدالت نے ایک تاریخی فیصلہ جاری کر تے ہوئے پرا ئیویٹ اداروں کے ملا زمین کو اولڈ ایج پنشن کا حقدار قرار دیا ہے جس سے پرا ئیویٹ ملازمین کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے۔ عدالت کے مطابق ساڑھے 14 سال سے زائد سروس مکمل کرنے والے ملازمین کو پندرہ سال مکمل […]

تعلیم

دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی حملے کرنے کا حکم دینے کا اختیار رکھتا ہوں،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک پر امریکی فوجی حملے یا جارحیت کا حکم دینے کا مکمل اختیار رکھتا ہوں۔ اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بحیثیت کمانڈر اِن چیف اپنے اختیارات کی حد کا فیصلہ کرنے والا میں خود ہی ہوں، جو واحد […]

پاکستان

سردار تنویر الیاس پر بھائیوں کے ہوٹل پر قبضہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس سمیت 13 افراد کے خلاف بھائیوں کے ہوٹل پر قبضہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تھانہ کینٹ پولیس نے سردار تنویر الیاس سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، سردار تنویر الیاس کے خلاف راجہ شہزاد سلطان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!