اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

جس نے شراب پینی ہے پیے,پاکستان میں شراب خانوں کی اجازت ہونی چاہیے،فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بارز اور شراب خانوں کے قیام کی اجازت ہونی چاہیے کیونکہ دنیا کے کئی ممالک میں یہ چیزیں عام سمجھی جاتی ہیں۔جس نے شراب پینی ہے وہ پیے اور جس نے نہیں پینی وہ نہ پیے۔ حال ہی میں وہ شازیہ ذیشان کے یوٹیوب […]

دنیا

ایران میں مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہروں میں شدت ،خمینی کے خلاف بھی نعرے لگ گئے

ایران میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شدت آرہی ہے اور اس وقت 12ویں روز میں داخل ہو چکے ہیں اور فی الحال اُن میں کمی کا بھی کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ طلبہ بھی اس احتجاج میں شامل ہو گئے اور دیگر جگہوں پر بھی چھوٹے کاروبار اور اگلے دنوں میں دیگر شہروں […]

کھیل

پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کی بولی میں کون کون حصہ لے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کے حصول کے لیے نیلامی میں مقامی اور غیر ملکی کمپنیوں سمیت مجموعی طور پر 10 خواہشمند فریقین کے بیچ مقابلہ ہو گا۔ مگر اس مرتبہ فرنچائز کی فروخت کا عمل ماضی سے مختلف ہو گا۔ پہلے استعمال ہونے والے سیلڈ بڈ طریقہ کار کے […]

دنیا

ٹرمپ نے گرین لینڈ میں بھی فوجی مداخلت کی دھمکی دے دی

منگل کو وائٹ ہاؤس کی جانب بیان جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے حصول کے حوالے سے ’متعدد آپشنز‘ پر غور کر رہے ہیں جس میں فوج کا استعمال بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار گرین لینڈ میں اپنی دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں۔ […]

تعلیم

دہشت گردوں نے کبھی اس جماعت کو نشانہ کیوں نہیں بنایا،ڈی جی آئی ایس پی ار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ سال دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جانا ہے۔ ڈی جی […]

دنیا

میں اغوا شدہ صدر اور جنگی قیدی ہوں, زنجیروں میں قید وینزویلا صدر مادورو

وینزویلا کے امریکہ میں گرفتار صدر مادورو نے کہا ہے کہ میں اغوا شدہ صدر اور جنگی قیدی ہوں، جسے اس کے گھر سے پکڑا گیا۔ بی بی سی اردو کی میڈلین ہالپرٹ، نیویارک کی عدالت سے رپورٹ کے مطابق وینز ویلا کے معذول صدر مادورو اور ان کی بیوی کی پیشی آج ڈرامائی لمحات […]

تعلیم

لاھور یونیورسٹی میں ایک اور طالبہ کی خود کشی کی کوشش

لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی کے فارمیسی کے شعبے کی طالبہ کی جانب سے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کے بعد مذکورہ طالبہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ لاہور پولیس نے تصدیق کی ہے کہ رائے ونڈ روڈ […]

تعلیم

پاکستان آکر شادی کرنے والی سکھ خاتون کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

پاکستان آنے والی بھارتی سکھ خاتون سربجیت کور کو مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد پاکستان میں قیام پر بھارت ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ سربجیت کور چار نومبر کو سکھ یاتریوں کے ایک جتھے کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں۔ ان کا ویزا 13 نومبر تک کارآمد تھا تاہم ویزے کی معیاد ختم ہونے کے […]

تعلیم

صدرمادورو کو اغوا کیا گیا ہے,وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کھل کر بو ل پڑی

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے صدر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدرمادورو کو اغوا کیا گیا ہے۔ ڈیلسی روڈریگز  کا کہنا تھا کہ وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔ وینزویلا کی نائب صدر نے مزید کہا کہ ملک کے دفاع کے لیے عوام […]

دنیا

نوبل انعام یافتہ اپوزیشن رہنما ماریا ماچادو نے صدر مادورو کی گرفتاری آزادی کا لمحہ قرار دے دیا

 وینزویلا،نوبل انعام یافتہ ماریا کوریناماچادو کو امریکی حمایت حاصل ہے اور وہ ملک کی نئی لیڈر بن سکتی ہیں،۔ مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا میں نئی سیاسی لہر نے جنم لے لی ہے جبکہ جمہور یت کی خاطر لڑنے والی نوبل انعام یافتہ ماریا کوریناماچادو نے گرفتاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!