اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

سركاری افسر بیٹی شادی،كروڑوں مالیٹ جیولری،سونے ہیرے سیٹ،كتروڑوں اخراجات
پاکستان

حجاب اور نقاب کرنے والی خواتین کو زیور نہ بیچنے کے فیصلے پر تنازع کھڑا ہو گیا

انڈیا کی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب کرنے والی خواتین کو جیولرز نے زیور نہ بیچنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر عوامی حلقوں کی جانب سے اس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اس متنازع فیصلے نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ سیاسی اور سماجی حلقوں میں اس فیصلے پر شدید […]

پاکستان

علی ترین نے پی ایس ایل کی بولی سے اچانک کیوں دستبرداری اختیار کی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 ٹیموں کی نیلامی شروع ہونے سے چند لمحے قبل ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے اچانک نیلامی کے عمل سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ علی ترین کا کہنا تھا کہ ملتان سلطانز کے ساتھ ان کا سفر صرف ایک کرکٹ ٹیم کی ملکیت تک […]

کھیل

عثمان خواجہ الوداعی تقریب جب آسٹریلوی کھلاڑیوں نے شمپین کی بارش نہیں برسائی

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی ریٹائرمنٹ کی تقریب میں ایک قابل تعریف لمحہ دکھنے کو ملا جب ایشز ٹرافی کی تقریب کے دوران شیمپین کی بارش نہیں بر سائی گئی اور اس طرح آسٹریلوی ٹیم نے ریٹائر ہونے والے اپنے کھلاڑی عثمان خواجہ کو ایک باوقار اور شاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔ 39 سالہ عثمان […]

بغیر ویزا سفر کرنے والی شخصیت کون ؟
تعلیم

امریکہ نے سیاحتی یا کاروباری ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر ضمانتی بانڈز کی شرط رکھ دی

امریکہ کے کاروباری یا سیاحتی ویزے کی درخواست دیتے وقت 15 ہزار ڈالرز تک کی ضمانتی رقم (بانڈ) کی صورت میں جمع کروانے والے ممالک کی فہرست میں امریکی حکام نے مزید 25ممالک کو شامل کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ بانڈ کی رقم جمع کرانے کا یہ مطلب […]

پاکستان

پہلے میں اپنی عمر سے زیادہ بڑی لگتی تھی،عینا آصف

نوجوان اداکارہ عینا آصف نے حال ہی میں اپنی عمر کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے میں اپنی عمر سے زیادہ بڑی لگتی تھی۔ عینا نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری اور بہترین ڈراموں کے انتخاب کے ذریعے مضبوط مقام بنایا ہے، وہ سب سے زیادہ ڈرامہ سیریل ’ہَم تم‘ سے […]

کھیل

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں شامل ہو گئی ہیں،آغاز26مارچ سے ہو گا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)میں دو نئی ٹیمیں شامل ہو گئی ہیں جن نام بالترتیب حیدرآباد اور سیالکوٹ ہوں گے۔ حیدرآباد اور سیالکوٹ کی فرنچائز کے بعد پاکستان سپر لیگ کے سیزن الیون میں اب آٹھ ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی، پی ایس ایل کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا۔پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم […]

دنیا

وینزویلا صدر مادورو کی گرفتاری کے دوران کیوبا کے فوجیوں سمیت 55 ہلاک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں، جس میں بڑی تعداد کیوبا کے فوجیوں کی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اس آپریشن کی کامیابی پر ’خوشی‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم نے کراکس کو حیران […]

انٹرٹینمنٹ

دھرندھر‘ فلم میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی کا اہم انکشاف

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے سیکوئل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔  سوشل میڈیا پربالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ ولن کا کردا ادا کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت‘ کی تعریف ہورہی ہے۔  […]

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات پر صحافی نے عوامی طور پر معذرت کرلی ہے۔

اداکارہ صبا قمر کے خلاف متنازع بیانات پر صحافی نعیم حنیف نے عوامی طور پر معذرت کرلی ہے۔ یہ معافی اس وقت سامنے آئی جب صبا قمر کی جانب سے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا گیا، جس میں ان کے کردار سے متعلق توہین آمیز اور ہتک آمیز الزامات عائد […]

دنیا

وینزویلا کےصدر مادورو کا گرفتاری کے دوران پہنا نائیکی کا ٹریک سوٹ مارکیٹ سے آؤٹ آف اسٹاک ہو گیا۔

گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کی گرفتاری کے دوران پہنا جا نے والا نائیکی کا سوٹ آوٹ آف سٹاک ہو گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!