وٹہ سٹہ کی شادی،رابی پیرزادہ نے اپنی زاتی زندگی بارئے بڑا انکشاف کر دیا
معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے جہا ں انہو ں نے کہا ہے کہ ان کی پہلے وٹہ سٹہ کی شادی ہوئی۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پہلی بار اپنی شادی اور خلع کے […]











