کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کے لیے صرف 3 دن میں 10 لاکھ سے زائد درخواستیں
آئی سی سی کے مطابق 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹس کے لیے شائقین کی غیر معمولی دلچسپی سامنے آئی ہے، جبکہ پاک بھارت میچ کی طلب سب سے زیادہ ہے۔
آئی سی سی کے مطابق 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹس کے لیے شائقین کی غیر معمولی دلچسپی سامنے آئی ہے، جبکہ پاک بھارت میچ کی طلب سب سے زیادہ ہے۔
The ICC says fans have shown overwhelming interest in tickets for the 2027 Cricket World Cup, with the Pakistan-India clash attracting the highest demand.
لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
The Lahore High Court has annulled a decision to register a case against Ramsha Iqbal, sister of actress Momina Iqbal, and accepted her appeal.
اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی فلم ’دیورا: پارٹ 1‘ کے گانے ’چٹا مالے‘ کی مصنوعی ذہانت سے تبدیل شدہ ویڈیو پر سخت ردعمل دیا ہے۔
Actress Janhvi Kapoor has condemned an AI-generated and altered video of her song “Chuttamalle,” calling it a serious example of technology being misused against women.
سینئر ماڈل و اداکارہ جیا علی نے ہانیہ عامر کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے لیے کچھ حدود مقرر کرنے اور اپنے طرزِ عمل کا زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔
Senior model and actress Jia Ali has criticized Hania Aamir’s conduct, saying the actress should set boundaries and be more mindful of her behavior.
چیک باؤنس کیس میں عدالتی حکم کے باوجود 2 کروڑ بھارتی روپے جمع نہ کرانے پر سپریم کورٹ نے اداکار راج پال یادیو کو سخت سرزنش کی اور منگل تک رقم جمع کرانے کا حکم دیا۔
The Indian Supreme Court has strongly reprimanded Bollywood comedian Rajpal Yadav over his failure to deposit ₹2 crore as ordered in a cheque-bounce case.