نظام شمسی کے نویں سیارے کا سراغ مل گیا
سائنس دانوں نے انفراریڈ ڈیٹا میں ایک ایسے ممکنہ امیدوار کی نشاندہی کی ہے جو نظام شمسی کے پراسرار نویں سیارے کا پہلا مشاہداتی اشارہ ہوسکتا ہے۔
سائنس دانوں نے انفراریڈ ڈیٹا میں ایک ایسے ممکنہ امیدوار کی نشاندہی کی ہے جو نظام شمسی کے پراسرار نویں سیارے کا پہلا مشاہداتی اشارہ ہوسکتا ہے۔
Scientists have identified a possible infrared signal that could be the first observational evidence of the long-sought ninth planet in the Solar System.
کچھ افراد کو برقی گاڑی میں سفر کے دوران متلی، چکر اور پسینے کی شکایت ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کم شور، ری جنریٹو بریکنگ اور اچانک رفتار میں تبدیلی اس کی ممکنہ وجوہات میں شامل ہیں۔
Some passengers report nausea, dizziness and sweating while traveling in electric vehicles. Experts say reduced engine noise, regenerative braking and rapid acceleration may contribute to the problem in some people.
ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسے سیارے کی نشاندہی کی ہے جو بظاہر مرتے ہوئے ستارے کے چھوڑے گئے مادے سے بنا ہے۔ یہ وائٹ ڈوارف کے گرد گردش کرنے والا اپنی نوعیت کا پہلا سیارہ ہو سکتا ہے۔
Astronomers have identified what may be the first second-generation planet orbiting a white dwarf, apparently formed from material expelled as its parent star died.
دبئی الیکٹرانک سیکیورٹی سینٹر نے ’’سَراب‘‘ نامی جدید اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے جو صرف 7 سیکنڈ کی ویڈیو کا تجزیہ کرکے ڈیپ فیک مواد کی نشاندہی کرسکتا ہے۔
Dubai Electronic Security Center has introduced SARAAB, an AI-powered open-source model designed to detect deepfake content by analyzing videos as short as seven seconds.
امریکی ریاست میساچوسٹس کے وائلڈ لائف سینٹر میں دو سروں والے نایاب ڈائمنڈ بیک ٹیریپن کچھوے کی دیکھ بھال جاری ہے۔ ماہرین اس کی جسمانی ساخت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اصولوں پر کاربند رہیں گے۔