اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد ہوگئی، ہر چھٹا پاکستانی بے روزگار

عالمی بینک کی پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2026 کے مطابق گزشتہ چھ سال میں پاکستان میں غربت کی شرح 22 فیصد سے بڑھ کر 29 فیصد ہوگئی، جبکہ بے روزگاری کی شرح 7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں معاشی استحکام کے باوجود روزگار کے مواقع بڑھانے اور بنیادی معاشی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

کار پرائس

نئی آٹو پالیسی کے تحت سوزوکی کلٹس کی قیمت میں 5 لاکھ روپے تک کمی کا امکان

پاکستان کی مجوزہ آٹو پالیسی 2031-2026 کے تحت سوزوکی کلٹس کی قیمت تقریباً 43 لاکھ روپے سے کم ہو کر 38 لاکھ روپے ہونے کا امکان ہے۔ تاہم، مجوزہ کمی کا اطلاق آئی ایم ایف اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

انوکھی دنیا

کینیڈا کی انوکھی جھیل، گرمیوں میں کیسے رنگ برنگے دائروں میں تبدیل ہو جاتی ہے؟

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع اسپاٹڈ لیک گرمیوں میں پانی کی سطح کم ہونے پر نیلے، سبز اور پیلے رنگ کے دائروں میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ مقامی سائیلکس باشندوں کے لیے یہ جھیل ایک مقدس مقام بھی ہے۔

انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم ’اڑتا تیر‘ ریلیز سے پہلے تنازع کا شکار، پاکستان میں شدید تنقید، نیپال میں پابندی

سارہ علی خان اور آیوشمان کھرانہ کی نئی فلم ’اڑتا تیر‘ کو مبینہ پاکستان مخالف کہانی کے باعث پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا ہے، جبکہ نیپال میں بھی فلم کی عوامی نمائش کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!