اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

سیاحت

این ایچ اے کے چار منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کرنے پر اتفاق

وفاقی حکومت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چار ترقیاتی منصوبے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت مکمل کرنے پر ابتدائی اتفاق کیا ہے۔ ان میں موٹرویز کی تعمیر اور شمالی علاقوں کو چین کی سرحد سے ملانے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

دنیا

ٹرمپ کے الہان عمر پر شدید ذاتی حملے، جیل بھیجنے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی رکن الہان عمر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر بے ایمانی اور امریکا سے نفرت کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ٹرمپ نے صومالیہ اور ریاست مینیسوٹا میں صومالی برادری کے حوالے سے بھی سخت متنازع بیانات دیے۔

Top Story

Trump Attacks Ilhan Omar, Suggests She Could Be Sent to Prison

Urdu Report Desk US President Donald Trump has launched a fierce verbal attack on Congresswoman Ilhan Omar, accusing her of dishonesty and hatred toward the United States while suggesting that she could be sent to prison. Trump described Omar as a woman with a “sick mentality” and accused her of being extremely dishonest. He also […]

بغیر ویزا سفر کرنے والی شخصیت کون ؟
سیاحت

ٹرمپ انتظامیہ نے 3 لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جنوری 2025 سے اب تک 3 لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کر دیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق حالیہ ہفتوں میں ویزے منسوخ کرنے کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے، جس کا مقصد داخلی سلامتی کو بہتر بنانا ہے۔

بزنس

گاڑیوں پر لیوی سے حکومت کو 5 سال میں 188 ارب 58 کروڑ روپے ملنے کا تخمینہ

وفاقی حکومت نئی آٹو پالیسی کے تحت مقامی طور پر تیار یا اسمبل کی جانے والی گاڑیوں پر آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ لیوی سے پانچ سال میں 188.58 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔ ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر صفر، جبکہ 2 ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 10 فیصد لیوی تجویز کی گئی ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!