اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

امریکیوں سے 35 ارب کے مبینہ فراڈ کا ملزم فہیم اکرم لاہور سے کیسے گرفتار ہوا ؟

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی ڈاک ٹکٹوں کی مبینہ جعل سازی کے مرکزی ملزم فہیم اکرم کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ امریکی حکومت نے اس کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر انعام مقرر کیا تھا۔

انوکھی دنیا

برازیل : محبوبہ سے ملنے کے لیے سب کچھ بیچ دیا، منزل پر خاتون اے آئی نکلی

برازیل میں 49 سالہ مزدور ایڈیمار روچا مارٹنز سوشل میڈیا پر دیکھی گئی خاتون سے ملنے کے لیے اپنا سامان فروخت کرکے تقریباً 2 ہزار کلومیٹر دور پہنچ گیا، تاہم وہاں معلوم ہوا کہ خاتون مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فرضی کردار تھی۔ واپسی کے لیے رقم نہ ہونے پر مقامی حکام نے اسے بس کا ٹکٹ فراہم کیا۔

دنیا

ملتان میں 15 سالہ بچے کا قتل:ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کرلیا گیا

ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی سے کچل کر ہلاک کرنے کے کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم توقیر نذیر کا ڈی این اے ٹیسٹ کرالیا ہے۔ واقعے میں زیادتی کا شبہ سامنے آنے پر نمونہ حاصل کیا گیا، تاہم رپورٹ کا انتظار ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچے کو بھاگتے اور گاڑی کو اس کا تعاقب کرتے دیکھا گیا تھا۔

پاکستان

میر رضا علی قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری

سندھ حکومت نے میر رضا علی کی موت سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں سندھ پولیس کی ابتدائی تحقیقات پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے ڈی آئی جی عرفان بلوچ کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے، غفلت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی اور شفاف تحقیقات یقینی بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔

Pakistan

Mir Raza Ali Murder Case: Sindh Judicial Commission Recommends JIT

The Sindh government has released the judicial commission’s report on the death of Mir Raza Ali, recommending a joint investigation team (JIT) led by DIG Irfan Baloch to restore public confidence and establish the facts. The report highlights serious shortcomings in the initial police investigation, discrepancies in post-mortem findings and failures in collecting CCTV footage.

سیاحت

پاکستان اور لتھوانیا میں ویزا سہولتوں پر اتفاق، طلبہ اور کاروباری افراد کے لیے سفر آسان بنانے پر غور

پاکستان اور لتھوانیا نے ویزا اور قونصلر سہولتوں میں بہتری کے لیے بات چیت کی ہے۔ دونوں ممالک نے طلبہ، ماہرین اور کاروباری افراد کی آمدورفت آسان بنانے، تجارت بڑھانے اور ڈیجیٹل شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!