اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

یمن میں حوثی ٹھکانوں پر سعودی اتحاد کے 110 فضائی حملے، 30 سے زائد افراد ہلاک

سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں حوثی ٹھکانوں پر 110 فضائی حملے کیے، جن میں 30 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب سعودی سرحدی شہر نجران میں حوثیوں کے حملے سے 6 شہری زخمی ہوگئے جبکہ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔

دنیا

پاکستان میں ای پاسپورٹ کا لازمی اجرا 23, پرانے پاسپورٹ بھی کارآمد رہیں گے

اردو رپورٹ ڈیسک پاکستان میں جدید الیکٹرانک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ) کا لازمی اجرا 23 اکتوبر 2026 سے شروع ہوگا۔ اس سے قبل یہ نظام 16 اکتوبر سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم حکام نے منتقلی کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق اس اقدام […]

سیاحت

ایف آئی اے کی کارروائی، 190 غیر قانونی ویزا ایجنٹ گرفتار، 61 کروڑ 55 لاکھ روپے برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف چار ماہ کی کارروائی کے دوران 190 مشتبہ ایجنٹ گرفتار کرکے 61 کروڑ 55 لاکھ 55 ہزار روپے برآمد کرلیے۔ دوسری جانب سائبر کرائم ادارے نے غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!