اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

انٹرٹینمنٹ

شہریار منور نے پہلی ملاقات کے بعد ہی شادی کا فیصلہ کر لیا تھا، دلچسپ انکشاف

پاکستانی اداکار شہریار منور نے بتایا کہ وہ اپنی شریکِ حیات سے کافی پر ملے تھے اور دونوں نے اس ملاقات میں تقریباً 7 سے 8 گھنٹے ایک ساتھ گزارے۔ اداکار کے مطابق اگلی ہی صبح انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

موبائل اپ ڈیٹس

ٹیکنو اسپارک 50, انٹرنیٹ کے بغیر 1.5 کلومیٹر تک مفت کالز اور پیغامات کی سہولت

ٹیکنو نے اسپارک سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے ہیں۔ دونوں فونز میں فری لنک 2.0 ٹیکنالوجی شامل ہے، جس کے ذریعے نیٹ ورک یا وائی فائی کے بغیر 1.5 کلومیٹر تک کالز اور پیغامات بھیجے جا سکتے ہیں۔

Tourism visa

Lahore Proposes March 12–14 Dates for Basant 2027

Urdu Report Desk Lahore’s deputy commissioner has proposed holding Basant 2027 from March 12 to 14 and submitted a summary to the Punjab government for approval. The Punjab Cabinet will make the final decision on the proposed dates. Under the proposal, kite flying would be permitted across Lahore district, except in prohibited areas. Participants would […]

دنیا

سعودی عرب کے شہر نجران میں میزائل حملہ، 6 افراد زخمی، گھروں اور گاڑیوں کو نقصان

سعودی عرب کے شہر نجران میں میزائل حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی اور 3 گھر جبکہ 3 گاڑیاں متاثر ہوئیں۔ سعودی اتحادی فوج نے ریاض اور خمیس مشیط میں حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!