گووندا کی مبینہ گرل فرینڈ کومل رانی کا اہلیہ سنیتا آہوجا کے بیان پر ردعمل آگیا
اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے گووندا کی ازدواجی زندگی میں مسائل کی وجہ بننے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے نجی معاملات کو عوام کے سامنے لانے پر سوال اٹھایا ہے۔
اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے گووندا کی ازدواجی زندگی میں مسائل کی وجہ بننے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے نجی معاملات کو عوام کے سامنے لانے پر سوال اٹھایا ہے۔
Actress Komal Rani Swarnakar has rejected suggestions that she is responsible for problems in Govinda and Sunita Ahuja’s marriage, questioning the public discussion of their private matters.
Pakistan is facing a growing shortage of essential and life-saving medicines, with more than 100 products unavailable in the market as manufacturers cite rising production costs.
پاکستان میں 100 سے زائد ضروری اور جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے نایاب ہوگئی ہیں، جبکہ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ موجودہ قیمتوں پر کئی ادویات کی تیاری تجارتی طور پر ناقابلِ عمل ہوگئی ہے۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے خزاں 2026 کے تیسرے مرحلے میں بی ایس، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ پروگراموں کے داخلے کھول دیے ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر 2026 ہے۔
Islamabad Police has directed traffic officers not to register unnecessary FIRs for traffic violations and instead impose fines in accordance with the law.
اسلام آباد پولیس نے ٹریفک خلاف ورزیوں پر غیر ضروری ایف آئی آرز درج نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے قانون کے مطابق جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔
وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ اور ڈیجیٹل حج پورٹل میں نئی سہولتیں متعارف کرا دی ہیں۔ نجی حج اسکیم میں اب تک 26 ہزار درخواستیں موصول جبکہ 45 ہزار نشستیں دستیاب ہیں۔
The Ministry of Religious Affairs has added new features to the Pakistan Hajj App, allowing pilgrims to modify package duration and accommodation from home. Around 26,000 applications have been received under the private Hajj scheme, with 45,000 seats still available.
Advanced radar scans of the Durupınar Formation in eastern Türkiye have reportedly detected unusual underground structures. However, researchers have not scientifically confirmed that the site is Noah’s Ark.