اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کی قیادت کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

عدالت کے حکم کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، شیرام ترکئی، شاہ احد، شیر علی ارباب اور محمد اقبال آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے۔

تعلیم

پی ٹی آئی لانگ مارچ: سرکاری مشینری استعمال نہ ہونے دیں،عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری مشینری استعمال نہ ہو۔ عدالت نے قرار دیا کہ کسی سیاسی جماعت یا سرکاری عہدے دار کو اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں۔

تعلیم

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 27 ستمبر احتجاج کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے احتجاج کے مقاصد اور ممکنہ سیکیورٹی خدشات پر عدالت کو آگاہ کیا۔

خاص رپورٹ

ایران میں امریکی پائلٹ کی ڈرامائی بازیابی کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

امریکی سینٹ کام نے ایران میں امریکی جنگی طیارے کے اہلکار کی ڈرامائی بازیابی کی ویڈیو پانچ ماہ بعد جاری کردی۔ امریکی افسر زخمی حالت میں تقریباً 50 گھنٹے ایرانی علاقے میں چھپا رہا۔

پاکستان

سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ نااہلی : درخواست سماعت کے لیے منظور نوٹس جاری

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ نااہلی کے لیے دائر درخواست باضابطہ سماعت کے لیے منظور کرلی۔ عدالت نے درخواست گزار شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کردیا۔

پاکستان

قیدیوں کا نجی اسپتال میں علاج جیل مینوئل کے خلاف قرار، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرز پر تمام قیدیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس عامر فاروق نے نجی اسپتال میں قیدی کے علاج کو جیل مینوئل کے خلاف قرار دیا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!