ایران میں امریکی پائلٹ کی ڈرامائی بازیابی کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری
امریکی سینٹ کام نے ایران میں امریکی جنگی طیارے کے اہلکار کی ڈرامائی بازیابی کی ویڈیو پانچ ماہ بعد جاری کردی۔ امریکی افسر زخمی حالت میں تقریباً 50 گھنٹے ایرانی علاقے میں چھپا رہا۔
امریکی سینٹ کام نے ایران میں امریکی جنگی طیارے کے اہلکار کی ڈرامائی بازیابی کی ویڈیو پانچ ماہ بعد جاری کردی۔ امریکی افسر زخمی حالت میں تقریباً 50 گھنٹے ایرانی علاقے میں چھپا رہا۔
Urdu Report Desk US Central Command has released video footage of the dramatic rescue of an American airman from Iran, five months after the incident took place. The footage shows the recovery of a member of the crew of a US fighter jet that was shot down over Iran in April. One Crew Member Rescued […]
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ نااہلی کے لیے دائر درخواست باضابطہ سماعت کے لیے منظور کرلی۔ عدالت نے درخواست گزار شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کردیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرز پر تمام قیدیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس عامر فاروق نے نجی اسپتال میں قیدی کے علاج کو جیل مینوئل کے خلاف قرار دیا۔
The Federal Constitutional Court has issued a notice to the Attorney General in a case seeking medical facilities for all prisoners on the pattern of PTI founder Imran Khan. Justice Amir Farooq observed that treatment at private hospitals violates the jail manual.
Jemima Goldsmith, the former wife of PTI founder Imran Khan, has reportedly married 62-year-old Irish businessman Cameron Orley. Her brother has also confirmed the marriage.
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے 62 سالہ آئرش کاروباری شخصیت کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی۔ جمائما کے بھائی نے بھی شادی کی تصدیق کردی ہے۔
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت سے لیس اسمارٹ چشموں کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، تاہم خفیہ ریکارڈنگ، پرائیویسی کی خلاف ورزی اور ہراسانی کے خدشات نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
The growing use of AI-powered smart glasses has sparked concerns over covert recordings, privacy violations and harassment in public places. Experts say clear rules on consent and legal protection are urgently needed.
پی ٹی آئی نے 27 ستمبر جبکہ جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔