پی ٹی اے کا او نیک کی نئی سمز اور ای سمز کے اجرا پر فوری پابندی کا حکم
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پی ٹی ایم ایل کو او ینک کی نئی سمز، ای سمز اور نئے کنکشنز کے اجرا سمیت متعلقہ تجارتی سرگرمیاں فوری حکم دیتے ہوئَے کہا کہ موجودہ صارفین کو تین ماہ کے اندر پی ٹی ایم ایل منتقل کیا جائے گا۔









