اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کپتانوں کا عمران خان کے بارے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ

آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عمران خان کے جیل میں مبینہ سلوک اور طبی سہولیات سے متعلق تحفظات پاکستانی حکام کے سامنے اٹھائے۔

خاص رپورٹ

25 ہزار سال قدیم انسان کس نشے کا عادی تھا ؟ جدید تحقیق

سائنس دانوں نے انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 25 ہزار سال قدیم انسانی باقیات سے سپاری چبانے کے شواہد دریافت کیے ہیں، جس سے نفسیاتی اثرات رکھنے والے مادّوں کے استعمال کی تاریخ کے بارے میں سابقہ تصورات تبدیل ہو سکتے ہیں۔

موبائل اپ ڈیٹس

میٹا پاکستان سے واٹس ایپ بزنس میسجز کے بھارت سے 11 گنا زیادہ وصول کرے گا

میٹا یکم اکتوبر 2026 سے پاکستان میں واٹس ایپ بزنس کے یوٹیلیٹی، تصدیقی اور سروس پیغامات کی فیس میں اضافہ کر رہا ہے۔ پاکستانی کاروباری اداروں کو فی پیغام 0.015 ڈالر ادا کرنا ہوں گے، جبکہ بھارت میں یہی فیس 0.0014 ڈالر ہے۔

Uncategorized پاکستان

پٹرول میں اضافہ :حکومت کا 3 روزہ لاک ڈاؤن پر غور

امریکا اور ایران کے جاری تنازع کے باعث عالمی صورتحال مزید خراب ہونے پر وفاقی حکومت پٹرول کی کھپت کم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت شہریوں کو ہفتے میں تین دن چھٹی دینے کی تجویز زیرِ غور ہے۔

کار پرائس

جیلی پاکستان میں دو الیکٹرک اور ایک ہائبرڈ ایس یو ویز متعارف کرائے گی

بیسٹ وے آٹوموٹیو نے پاکستان میں جیلی کی تین نئی انرجی ایس یو ویز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں دو مکمل الیکٹرک اور ایک ہائبرڈ ماڈل شامل ہے۔ گاڑیوں کی بکنگ 2026 کے اختتام سے قبل شروع ہونے کا امکان ہے۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!