اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

پیٹرول مہنگا ہونے پر موٹرسائیکل سواروں کے لیے ماہانہ ریلیف کی تجویز

حکومت نے بڑھتی ہوئی پیٹرولیم قیمتوں کے باعث موٹرسائیکل سواروں کو عارضی مالی امداد دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ مجوزہ اسکیم کے تحت تین ماہ تک فی موٹرسائیکل سوار ماہانہ 2 ہزار روپے فراہم کیے جا سکتے ہیں۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!