اردوEnglish
اتوار, 18 اکتوبر 2026
  • Home  
  • راولپنڈی حنا جاوید کی لاش واش روم سے برآمد،گلے میں بجلی کی تار،شوہر ملازم گرفتار
- تعلیم

راولپنڈی حنا جاوید کی لاش واش روم سے برآمد،گلے میں بجلی کی تار،شوہر ملازم گرفتار

اردو رپورٹ ڈیسک راولپنڈی کے علاقے لالکرتی میں 45 سالہ خاتون حنا جاوید کی گھر کے باتھ روم سے لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ان کے شوہر اور گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ لاش باتھ روم سے برآمد […]

اردو رپورٹ ڈیسک

راولپنڈی کے علاقے لالکرتی میں 45 سالہ خاتون حنا جاوید کی گھر کے باتھ روم سے لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ان کے شوہر اور گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

لاش باتھ روم سے برآمد

شوہر اور ملازم گرفتار

اہلخانہ کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ایف آئی آر میں کیا ہے ؟

شادی کے بعد رویے میں تبدیلی کا دعویٰ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!