• Home  
  • میر رضا قتل کیس ! قاتلوں کی گرفتاری کے لیے باپ نے دھرنا دے دیا
- وائرل نیوز

میر رضا قتل کیس ! قاتلوں کی گرفتاری کے لیے باپ نے دھرنا دے دیا

کراچی میں میر رضا کے اہل خانہ اور دوستوں نے اپنے عزیز کے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے مطالبے کے لیے شارع فیصل پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔ احتجاج کے باعث نرسری کے مقام پر شارع فیصل کی ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند ہوگئی، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا […]

کراچی میں میر رضا کے اہل خانہ اور دوستوں نے اپنے عزیز کے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے مطالبے کے لیے شارع فیصل پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔ احتجاج کے باعث نرسری کے مقام پر شارع فیصل کی ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند ہوگئی، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

احتجاجی ریلی

میڈیا ٹاک

باپ کا الزام

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!