• Home  
  • پاکستان کی کامیاب سفارتکاری جنگ ٹل گئی مزاکرات شروع
- ٹاپ سٹوری

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری جنگ ٹل گئی مزاکرات شروع

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں جنگ دو ہفتوں کے لیے ٹل گئی ہے اور ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست مذاکرات اسلام آباد میں کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ایران اور امریکہ Iran USA talks کے درمیان دس اپریل کو اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان دو […]

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں جنگ دو ہفتوں کے لیے ٹل گئی ہے اور ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست مذاکرات اسلام آباد میں کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

ایران اور امریکہ Iran USA talks کے درمیان دس اپریل کو اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ مزاکرات ہوں گے جن میں پاکستان ثالثی pakistan mediation warکا کردار ادا کرے گا۔

جبکہ اس پندرہ روز کے لیے ایران بھی آبنائے ہرمز کھولنے پر تیار ہو گیا ہے

ایرانی نیشنل سپریم کونسل کے مطابق دونوں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات 10 اپریل سے اسلام آباد Bilateral talks in Islamabadمیں شروع ہوں گے اور یہ عمل زیادہ سے زیادہ پندرہ روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ان مذاکرات کا بنیادی مقصد ایک حتمی اور دیرپا معاہدہ peace accord طے کرنا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد کو مقام کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔جبکہ قطری میڈیا نے بھی ایرانی نیشنل سپریم کونسل Iran supreme council کی جانب سے جنگ بندی کی تصدیق کی خبر نشر کی ہے۔

خطے میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر prime minister shahbaz shreef and field marshal Syed Asim munir کی کامیاب سفارتکاری بریک تھرو سامنے آیا ۔ حالیہ جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو ایک باضابطہ معاہدے Iran war peace accord کی شکل دینا مذاکرات کا اہم ہدف ہوگا، جبکہ اگر دونوں فریق متفق ہوئے تو مذاکرات کا سلسلہ مزید آگے بھی بڑھایا جا سکتا ہے۔

صدر ٹرمپ اور ایرانی سپریم لیڈر کی منظوری

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے ایران کے خلاف کارروائی war suspended دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہونے والی گفتگو کے بعد کیا گیا ۔امریکہ سے ایران میں ممکنہ تباہی کو روکنے کی درخواست کی تھی۔

صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ یہ جنگ بندی ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز strait of hurmoz کے مکمل اور محفوظ کھولنے کی یقین دہانی سے مشروط ہے اور اسے دوطرفہ سیز فائر ceasefire قرار دیا جا رہا ہے۔دوطرفہ سیز فائر ہو گا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے بھی پاکستان کی تجویز کردہ جنگ بندی کو قبول کر لیا ہے، جس کی منظوری ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ Iran supreme leader mujtaba Khomeini ای نے دی۔

دونوں فریقین کی رضامندی کے بعد اب اسلام آباد میں مزید مزاکرات ہوں گے اور اورامن عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔

اسلام آباد مزاکرات ! جمعہ کو ایرانی صدر اور امریکی وفد کی آمد کی تصدیق

ٹرمپ ڈیڈ لائن میں دو ہفتوں کی تو سیع کریں ۔شہباز شریف کی درخواست

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں