• Home  
  • سوات : کبل پولیس سٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ ، 14 افراد جاں بحق، زخمی
- ٹاپ سٹوری

سوات : کبل پولیس سٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ ، 14 افراد جاں بحق، زخمی

سوات (Swat): خیبر پختونخوا (Khyber Pakhtunkhwa) کے ضلع سوات کے علاقے کبل (Kabal) میں پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے (Suicide Bombing) میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب وادی میں دیرپا امن کے مطالبے کے لیے […]

سوات (Swat): خیبر پختونخوا (Khyber Pakhtunkhwa) کے ضلع سوات کے علاقے کبل (Kabal) میں پولیس سٹیشن کے مرکزی دروازے کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے (Suicide Bombing) میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب وادی میں دیرپا امن کے مطالبے کے لیے نکالی گئی ریلی اختتام پذیر ہو ہوئی۔

ہسپتال ذرائع

ایمرجنسی نافذ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!