• Home  
  • آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا ٹرمپ کا دعویٰ، ایران بھی ڈٹ گیا
- دنیا

آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا ٹرمپ کا دعویٰ، ایران بھی ڈٹ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ نیویارک میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو مکمل شکست دینے کے بعد وہ آبنائے ہرمز کو امریکہ کا علاقہ قرار دینے کا اعلان […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ نیویارک میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو مکمل شکست دینے کے بعد وہ آبنائے ہرمز کو امریکہ کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔

ٹرمپ کے بیان اور ایران کے سخت ردعمل نے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں آبنائے ہرمز کی اہمیت مزید بڑھا دی ہے، کیونکہ کسی بھی ممکنہ رکاوٹ کے اثرات صرف مشرق وسطیٰ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ عالمی توانائی اور تیل کی منڈیوں پر بھی نمایاں اثر پڑ سکتا ہے۔

آبنائے ہرمز کی اہمیت

ایران کی ردعمل

مذید خبریں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!