• Home  
  • ٹرمپ کا ایران سے ‘انتہائی دوستانہ’ مذاکرات کا دعویٰ، اسرا*ئیلی وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے
- ٹاپ سٹوری

ٹرمپ کا ایران سے ‘انتہائی دوستانہ’ مذاکرات کا دعویٰ، اسرا*ئیلی وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان "انتہائی دوستانہ” مذاکرات جاری ہیں، تاہم انہوں نے اشارہ دیا کہ واشنگٹن طویل عرصے تک جاری رہنے والے مذاکرات کے حق میں نہیں۔ دوسری جانب ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ جنگ سے نکلنے کے لیے راستہ تلاش کرنے میں […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان "انتہائی دوستانہ” مذاکرات جاری ہیں، تاہم انہوں نے اشارہ دیا کہ واشنگٹن طویل عرصے تک جاری رہنے والے مذاکرات کے حق میں نہیں۔ دوسری جانب ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ جنگ سے نکلنے کے لیے راستہ تلاش کرنے میں مشکلات کا شکار ہے اور موجودہ صورتحال میں اس کی پوزیشن کمزور دکھائی دے رہی ہے۔

ٹرمپ کی اہم ملاقاتیں

ایران کے خطے میں رابطے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!