• Home  
  • ایران اور اسرا*ئیل فوری ایک دوسرے کے خلاف حملے روک دیں،صدر ٹرمپ
- ٹاپ سٹوری

ایران اور اسرا*ئیل فوری ایک دوسرے کے خلاف حملے روک دیں،صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ’اسر*ائیل اور ایران فوری طور پر حملے روکیں۔‘ امریکی صدر نے یہ مختصر بیان جاری کیا،اس سےدونوں ممالک نے براہ راست ایک دوسرے کو نشانہ بنایا۔ اس سے قبل یمن کے حو*ثی گروپ نے بحیرۂ احمر میں جہازوں کی آمد و […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ’اسر*ائیل اور ایران فوری طور پر حملے روکیں۔‘

اس سے قبل یمن کے حو*ثی گروپ نے بحیرۂ احمر میں جہازوں کی آمد و رفت روکنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اب اس علاقے میں کسی بھی اسرا*ئیلی بحری سرگرمی کو فوجی ہدف تصور کیا جائے گا۔

حوثی عسکری ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحیرۂ احمر میں اسر*ائیل سے منسلک تمام بحری سرگرمیوں پر مکمل پابندی نافذ کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب اسر*ائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یمن سے داغے گئے ایک میزائل کی نشاندہی کی گئی، جس کے بعد فضائی دفاعی نظام کو متحرک کر دیا گیا۔

اسی دوران ایران اور اسر*ائیل کے درمیان فوجی کشیدگی میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!