• Home  
  • فیفا ورلڈ کپ:امریکہ نے ایرانی ٹیم کے لیے انوکھی شرط لگا دی
- پاکستان

فیفا ورلڈ کپ:امریکہ نے ایرانی ٹیم کے لیے انوکھی شرط لگا دی

فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں امریکی ویزا کے حصول میں تاخیر کے باعث ایرانی کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہا۔ تاہم اب امریکہ نے فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران ایرانی ٹیم پر انوکھی شرائط عاید کر دی ہیں۔ اگرچہ کھلاڑیوں اور ضروری عملے کو بالآخر ویزا جاری کر دیے […]

فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں امریکی ویزا کے حصول میں تاخیر کے باعث ایرانی کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہا۔ تاہم اب امریکہ نے فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران ایرانی ٹیم پر انوکھی شرائط عاید کر دی ہیں۔

چار دہائیوں پر محیط کشیدہ تعلقات

1998 کے ورلڈ کپ میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والا مقابلہ آج بھی تاریخ کے یادگار ترین میچوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس میچ سے قبل ایرانی کھلاڑیوں نے امریکی ٹیم کو سفید گلاب پیش کرکے امن کا پیغام دیا تھا، جبکہ میدان میں ایران نے دو کے مقابلے میں ایک گول سے کامیابی حاصل کی تھی۔

بعد ازاں 2022 کے قطر ورلڈ کپ میں امریکہ نے ایران کو ایک صفر سے شکست دی۔ اب ایک بار پھر دونوں ٹیموں کے ناک آؤٹ مرحلے میں آمنے سامنے آنے کے چانسز ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!