امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ’اسر*ائیل اور ایران فوری طور پر حملے روکیں۔‘
امریکی صدر نے یہ مختصر بیان جاری کیا،اس سےدونوں ممالک نے براہ راست ایک دوسرے کو نشانہ بنایا۔
اس سے قبل یمن کے حو*ثی گروپ نے بحیرۂ احمر میں جہازوں کی آمد و رفت روکنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اب اس علاقے میں کسی بھی اسرا*ئیلی بحری سرگرمی کو فوجی ہدف تصور کیا جائے گا۔
حوثی عسکری ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحیرۂ احمر میں اسر*ائیل سے منسلک تمام بحری سرگرمیوں پر مکمل پابندی نافذ کی جا رہی ہے۔
مذید خبریں
ایران جنگ ! امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے اختیارات محدود کر دئیے – urdureport.com
ایران کے ساتھ آئِندہ ہفتے معاہدہ طے پا جائے گا۔ٹرمپ – urdureport.com
دوسری جانب اسر*ائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یمن سے داغے گئے ایک میزائل کی نشاندہی کی گئی، جس کے بعد فضائی دفاعی نظام کو متحرک کر دیا گیا۔
اسی دوران ایران اور اسر*ائیل کے درمیان فوجی کشیدگی میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔


