• Home  
  • پاکستان میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر اختلافات، بڑا اتحاد احتجاج سے الگ
- سٹی نیوز

پاکستان میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر اختلافات، بڑا اتحاد احتجاج سے الگ

پاکستان میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری غیر معینہ مدت کی ہڑتال Goods Transporters’ Strike کے معاملے پر مختلف ٹرانسپورٹر تنظیموں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں جن مین بعض نے ہڑتال سے لا تعلقی ظاہر کر دی ہے۔ کراچی میں آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتحاد نے کہا کہ 14 اگست کے بعد ملک بھر کے […]

پاکستان میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری غیر معینہ مدت کی ہڑتال Goods Transporters’ Strike کے معاملے پر مختلف ٹرانسپورٹر تنظیموں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں جن مین بعض نے ہڑتال سے لا تعلقی ظاہر کر دی ہے۔

کراچی میں آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتحاد نے کہا کہ 14 اگست کے بعد ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز سے مشاورت کرکے آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ہڑتال سے اختلاف

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر مختلف آرا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!