• Home  
  • پھانسی سے قبل بیوی نکاح سے آزاد،یاسین ملک: مشعال بے ہوش،بیٹی جذباتی
- خاص رپورٹ

پھانسی سے قبل بیوی نکاح سے آزاد،یاسین ملک: مشعال بے ہوش،بیٹی جذباتی

اردو سپیشل رپورٹ نیو دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ محمد یاسین ملک نے اپنے بیانِ حلفی میں اپنی اہلیہ اور بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ آٹھ برسوں سے وہ ان سے معمول کے مطابق رابطہ نہیں کر سکے، جبکہ […]

اردو سپیشل رپورٹ

نیو دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ محمد یاسین ملک نے اپنے بیانِ حلفی میں اپنی اہلیہ اور بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ آٹھ برسوں سے وہ ان سے معمول کے مطابق رابطہ نہیں کر سکے، جبکہ طویل قید اور حالات نے ان کی خاندانی زندگی کو شدید متاثر کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کی اہلیہ اپنی باقی زندگی ان کے حالات کا بوجھ اٹھاتے ہوئے گزاریں۔

نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک نے یہ بیانِ حلفی اپنے قریب ترین تین افراد، یعنی اپنی والدہ، اہلیہ مشعال ملک اور 13 سالہ بیٹی راضیہ سلطانہ کے نام ایک پیغام کے طور پر تحریر کیا ہے۔

بیٹی کا ویڈیو بیان

بیوی کو آزاد کرنے کا فیصلہ

یسین ملک کو افسوس

بیٹی کی شادی کا حوالہ

"ہماری بدقسمتی سے، ہمارے والد گھر آئے اور ہمیں اکیلا چھوڑ دیا کیونکہ اب وہ قوم کے والد بن رہے تھے۔”

قتل کا الزام

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!