• Home  
  • اسلام آباد میں ازبکستان کی 35ویں یومِ آزادی کی سالگرہ منائی گئی
- دنیا

اسلام آباد میں ازبکستان کی 35ویں یومِ آزادی کی سالگرہ منائی گئی

اسلام آباد (اردو رپورٹ) ازبکستان کا 35واں یومِ آزادی اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کے دوران منایا گیا، جس میں سفارت کاروں، ارکانِ پارلیمنٹ اور دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ ازبک سفارتی مشن نے اس موقع پر ازبکستان کے […]

اسلام آباد (اردو رپورٹ)

ازبکستان کا 35واں یومِ آزادی اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کے دوران منایا گیا، جس میں سفارت کاروں، ارکانِ پارلیمنٹ اور دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات

پاکستان ازبکستان کی باہمی تجارت

پاکستان کی جانب سے تعلقات مزید مستحکم کرنے پر زور

ازبکستان کا ثقافتی ورثہ

سنٹورس مال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر و قومی رابطہ کار برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے ازبکستان کی 35ویں یومِ آزادی کی خوشی میں میزبان معزز سفیر علی شیر تختایف کے ہمراہ جشن منایا۔

پاکستان میں ازبکستان کے ثقافتی دنوں کا اعلان

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!