اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

عمرہ زائرین کے لیے حرمین شریفین میں رش کی براہِ راست معلومات کی ڈیجیٹل سروس متعارف

سعودی عرب نے مسجد الحرام، مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی، مدینہ منورہ میں رش کی تازہ صورت حال جاننے کے لیے نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کرائی ہے۔ اس کے ذریعے عمرہ زائرین راستوں، اہم مقامات اور خصوصی ضروریات کے مطابق قابل رسائی راستوں کی معلومات حاصل کر سکیں گے۔

کار پرائس

پاکستان میں 2016 ماڈل کی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے پر غور

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد سے متعلق پالیسی میں تبدیلیوں کے تحت 2016 یا اس کے بعد تیار ہونے والی گاڑیوں کی درآمد ممکن ہو سکتی ہے، تاہم اس کے لیے ماحولیاتی، حفاظتی اور معیار سے متعلق مقررہ شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

یو اے ای ویزا پابندی،ویزا پابندی وزٹ ورك یو اے ای،
سیاحت

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے ماہانہ 30 ہزار ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع

سفارتی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا کی رفتار دوبارہ بڑھا کر ماہانہ تقریباً 30 ہزار کر دی ہے۔ امارات میں لگ بھگ 22 لاکھ پاکستانی مقیم اور کام کر رہے ہیں۔

پاکستان

اسلام آباد میں مین ہیٹن طرز کا جدید شہر بسانے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں مین ہیٹن طرز کا جدید شہر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ منصوبے کے پلاٹس کی نیلامی دسمبر 2026 میں ہوگی، جبکہ سرمایہ کاروں کے لیے تین سال میں تعمیر مکمل کرنے اور عمارتوں کی اونچائی 600 فٹ سے زیادہ رکھنے کی شرط مقرر کی گئی ہے۔

وائرل نیوز

بل کلنٹن کی بیٹی نے 15 سال کی عمر میں قرآن مجید پڑھ کر انہیں کیا سبق دیا؟

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے مسلمانوں کو مذہب کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مذہبی رواداری اور باہمی احترام پر زور دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی نے 15 سال کی عمر میں قرآن مجید پڑھ کر انہیں ایک اہم سبق دیا تھا۔

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!