اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

azad kashmir protest
تعلیم

دہشت گردی کے الزامات! آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر دہشت گردی کے الزامات لگاتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے ۔ آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت کالعدم قرار دے دیا ہے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جموں کشمیر […]

تعلیم

اسلام آباد میں نیا نظام:اپنی اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہو گا

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے انتظامی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی کو مؤثر بنانے کے لیے وسیع اصلاحاتی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد مختلف اداروں کے اختیارات کو مربوط کرنا اور دارالحکومت میں بہتر طرزِ حکمرانی کو فروغ دینا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

پاکستان

ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ:عبوری ضمانت لے لی

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی کے رکن ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر میں ان پر اداکارہ اور ماڈل مومنہ اقبال (جنہیں منیٰ امتیاز بھی کہا جاتا ہے) کے خلاف سائبر ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں […]

تعلیم

بھارت کا چناب کا پانی طویل ٹنل سے بیاس میں منتقل کرنے کا منصوبہ کیا؟

پاکستان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب کے پانی کو بیاس بیسن کی طرف منتقل کرنے کے مبینہ منصوبے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام کے خطے کے امن، معیشت اور آبی سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے […]

پاکستان

زیر تعمیر امارات بلڈنگ میں مونال کو کام کی اجازت کس نے دی جہاں لڑکی نے خود کشی کی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے جناح گارڈنز کیپٹل انکلیو میں واقع امارت بلڈنگ کے 13ویں فلور پر قائم مونال ہوٹل میں ایک نوجوان لڑکی کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے مختلف پہلوؤں کا جائزہ […]

پاکستان

موٹروے گینگ ریپ میں پھانسیاں:اب کوئی نہیں کہے گا خاتون اکیلی موٹر وے پر کیوں گئی

لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے گینگ ریپ کیس میں مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ دونوں مجرموں کو دی گئی سزائیں قانون اور شواہد کے مطابق درست ہیں۔پراسیکیوشن نے اس کو بڑی […]

پاکستان

لاھور 18 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ زیادتی کیس میں نیا موڑ،ریکارڈ طلب

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 18 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی ہلاکت سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے مقدمے کو حساس اور اہم نوعیت کا قرار دیتے ہوئے تفتیشی افسر کو تمام متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ طلب کر لیا ہے، جبکہ متاثرہ لڑکی کے والد نے […]

کھیل

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو کیوں نکالا ،وجہ سامنے آگئی

بھارتی کرکٹ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کو قیادت سے ہٹانے کے ساتھ ساتھ قومی اسکواڈ سے بھی باہر کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ نے یہ فیصلہ حالیہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد کیا ہے۔ دلچسپ […]

پاکستان

سارہ چوہدری نے طلاق پر خاموشی توڑ دی،مذہب نے کیسے زندگی بدلی؟

پاکستان ٹیلی ویژن کی سابق اداکارہ سارہ چوہدری نے برسوں بعد اپنی ازدواجی زندگی، طلاق اور شوبز چھوڑنے کے فیصلے پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کے بعض فیصلے انسان کی خواہشات کے بجائے اللہ کی حکمت کے تحت ہوتے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران سارہ چوہدری سے سوال […]

تعلیم

حزب اللہ نے جنگ بندی منصوبہ مسترد کر دیا، لبنان پر نئے اسرا*ئیلی حملے

حزب* اللہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اسرا*ئیل کے ساتھ مجوزہ جنگ بندی معاہدے کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کسی بھی سمجھوتے کو قبول کرنا مزاحمت سے دستبرداری اور شکست تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا۔ اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!