اردوEnglish
اتوار, 25 اکتوبر 2026

Blog

دنیا

کویت ایرپورٹ پر ایرانی ڈرون حملہ

کویت نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کویتی حکام کے مطابق حملوں میں اہم شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جن میں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی شامل ہے۔ ادھر کویتی […]

سیاحت

مانسہرہ چلاس موٹروے کی منظوری: بابوسر ٹاپ پر طویل ترین سرنگ

وفاقی حکومت نے مانسہرہ–ناران–جلکھڈ–چلاس (MNJC) موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جسے شمالی پاکستان میں ایک بڑا انفراسٹرکچر منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے تحت تعمیر کیا جائے گا اور اسے کوہستان اور گلگت بلتستان کو ملانے والے متبادل روٹ کے طور پر دیکھا جا رہا […]

پاکستان

تارکین وطن :ریال اور درہم میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کی سہولت

اوورسیز پاکستانیوں، خصوصاً سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم لاکھوں تارکین وطن کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمایہ کاری کا ایک نیا دروازہ کھول دیا ہے۔ مرکزی بینک نے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس (NPCs) اسکیم کو مزید وسعت دیتے ہوئے اب سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی سرمایہ کاری کی سہولت […]

پاکستان

بجٹ 2026:رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی تبدیلیاں ،ٹیکسز میں کمی

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو سہارا دینے کے لیے پراپرٹی ٹیکس نظام میں اہم اصلاحات متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت فائلرز کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں نمایاں کمی جبکہ نان فائلرز کے لیے موجودہ سخت […]

کھیل

فیفا ورلڈ کپ آغاز 2026: میسی اور رونالڈو کا آخری امتحان

فٹبال کے شائقین ایک تاریخی لمحے کے منتظر ہیں کیونکہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز 12 جون سے امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے جا رہا ہے۔ تین ممالک کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والا یہ ایونٹ کئی حوالوں سے منفرد اور ریکارڈ ساز ہوگا۔اس میگگا ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے دنیا […]

تعلیم

مدد کریں ورنہ زندہ نہیں رہیں گے،صومالی قزاقوں کے یرغمالیوں کی اپیل

صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود پاکستانی عملے کے ارکان نے ایک نئی ویڈیو کے ذریعے پاکستانی حکام سے فوری مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتہائی کٹھن حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ان کی رہائی کے لیے اب تک کوئی مؤثر پیش رفت دکھائی نہیں دے رہی۔ بحری […]

پاکستان

اٹلی :چار مزدوروں کے جلانےمیں دو پاکستانی ملوث،پانچویں مزدور کے ہولناک انکشافات

جنوبی اٹلی میں ایک افسوسناک واقعے کے بعد اطالوی پولیس نے چار زرعی مزدوروں کے قتل کے الزام میں دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ مزدور ایک منی وین میں زندہ جل گئے تھے، جس کی جلی ہوئی باقیات کالابریا کے زرعی علاقے میں واقع گاؤں امینڈولارا کے قریب ایک پیٹرول پمپ […]

کھیل

اسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو ہرا دیا

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ […]

تعلیم

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں تبدیلی ،10 جون نئی تاریخ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے شیڈول میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ کی درخواست پر بجٹ اجلاس کی تاریخوں کا ازسرِنو جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ بجٹ اب 5 جون کے بجائے 8، 10 یا 12 جون کو قومی اسمبلی […]

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی وائرل امیر دولہےحمزہ امیر بارئے تجسس بڑھ گیا

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں ان کے دولہا سے متعلق تجسس بڑھ گیا ہے۔ مومنہ اقبال مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔مومنہ اقبال کے دولہا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!