کرپٹو مارکیٹ میں ہلچل، پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں پر ٹیکس کی تجاویز
عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں حالیہ اتار چڑھاؤ نے سرمایہ کاروں اور مالیاتی ماہرین کی توجہ ایک بار پھر ڈیجیٹل اثاثوں کی جانب مبذول کرا دی ہے۔ بٹ کوائن سمیت کئی بڑی کرپٹو کرنسیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی اس شعبے کے مستقبل اور حکومتی پالیسیوں ، ٹیکسز […]











